حزقی ایل 42:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 اِس کے بعد ہم دوبارہ بیرونی صحن میں آئے۔ میرا راہنما مجھے رب کے گھر کے شمال میں واقع ایک عمارت کے پاس لے گیا جو رب کے گھر کے پیچھے یعنی مغرب میں واقع عمارت کے مقابل تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 پھر وہ مُجھے شمال کی جانِب سے بیرونی صحن میں لے آیا اَور اُن کمروں کے پاس لایا جو بیت المُقدّس کے صحن کے مقابل یعنی شمال کی جانِب بیرونی دیوار کے مقابل تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 پِھر وہ مُجھے شِمالی راہ سے بیرُونی صحن میں لے گیا اور اُس کوٹھری میں جو الگ جگہ اور عِمارت کے سامنے شِمال کی طرف تھی لے آیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस1 इसके बाद हम दुबारा बैरूनी सहन में आए। मेरा राहनुमा मुझे रब के घर के शिमाल में वाक़े एक इमारत के पास ले गया जो रब के घर के पीछे यानी मग़रिब में वाक़े इमारत के मुक़ाबिल थी। باب دیکھیں |