Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حزقی ایل 41:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 پھر اُس نے رب کے گھر کی بیرونی دیوار ناپی۔ اُس کی موٹائی ساڑھے 10 فٹ تھی۔ دیوار کے ساتھ ساتھ کمرے تعمیر کئے گئے تھے۔ ہر کمرے کی چوڑائی 7 فٹ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 پھر اُس نے بیت المُقدّس کی دیوار ناپی۔ وہ چھ ہاتھ موٹی تھی اَور بیت المُقدّس کے اطراف کے پہلو کا ہر کمرہ چار ہاتھ چوڑا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور اُس نے مسکن کی دِیوار چھ ہاتھ ناپی اور پہلُو کے ہر ایک حُجرہ کی چَوڑائی مسکن کے گِرداگِرد چار ہاتھ تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 फिर उसने रब के घर की बैरूनी दीवार नापी। उस की मोटाई साढ़े 10 फ़ुट थी। दीवार के साथ साथ कमरे तामीर किए गए थे। हर कमरे की चौड़ाई 7 फ़ुट थी।

باب دیکھیں کاپی




حزقی ایل 41:5
5 حوالہ جات  

برآمدے کے دونوں طرف کھڑکیاں تھیں، اور دیواروں پر کھجور کے درخت کندہ کئے گئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات