حزقی ایل 40:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 تو پتا چلا کہ اُس کی لمبائی 14 فٹ ہے۔ دروازے کے ستون نما بازو ساڑھے تین تین فٹ موٹے تھے۔ برآمدے کا رُخ رب کے گھر کی طرف تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 وہ آٹھ ہاتھ چوڑی تھی اَور اُس کے سُتون دو دو ہاتھ موٹے تھے۔ پھاٹک کے برامدے کا رُخ بیت المُقدّس کی جانِب تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 تب اُس نے پھاٹک کی ڈیوڑھی آٹھ ہاتھ ناپی اور اُس کے سُتُون دو ہاتھ اور پھاٹک کی ڈیوڑھی اندر کی طرف تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 तो पता चला कि उस की लंबाई 14 फ़ुट है। दरवाज़े के सतून-नुमा बाज़ू साढ़े तीन तीन फ़ुट मोटे थे। बरामदे का रुख़ रब के घर की तरफ़ था। باب دیکھیں |