حزقی ایل 32:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جو کچھ بھی آسمان پر چمکتا دمکتا ہے اُسے مَیں تیرے باعث تاریک کر دوں گا۔ تیرے پورے ملک پر تاریکی چھا جائے گی۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَور مَیں تمام نُورانی اجرامِ فلکی کو تُجھ پر تاریک کر دُوں گا؛ اَور تیرے مُلک کو تاریکی سے ڈھانپ دُوں گا، یہ یَاہوِہ قادر کا فرمان ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور مَیں تمام نُورانی اجرامِ فلک کو تُجھ پر تارِیک کرُوں گا اور میری طرف سے تیری زمِین پر تارِیکی چھا جائے گی خُداوند خُدا فرماتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 जो कुछ भी आसमान पर चमकता-दमकता है उसे मैं तेरे बाइस तारीक कर दूँगा। तेरे पूरे मुल्क पर तारीकी छा जाएगी। यह रब क़ादिरे-मुतलक़ का फ़रमान है। باب دیکھیں |