Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حزقی ایل 32:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 تیرا گوشت مَیں پہاڑوں پر پھینک دوں گا، تیری لاش سے وادیوں کو بھر دوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 مَیں تیرا گوشت پہاڑوں پر پھیلا دُوں گا اَور تیرے باقی اَعضا سے وادیوں کو بھر دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور تیرا گوشت پہاڑوں پر ڈالُوں گا اور وادیوں کو تیری بُلندی سے بھر دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 तेरा गोश्त मैं पहाड़ों पर फेंक दूँगा, तेरी लाश से वादियों को भर दूँगा।

باب دیکھیں کاپی




حزقی ایل 32:5
3 حوالہ جات  

تو اجنبی اقوام کے سب سے ظالم لوگوں نے اُسے ٹکڑے ٹکڑے کر کے زمین پر چھوڑ دیا۔ تب اُس کی شاخیں پہاڑوں پر اور تمام وادیوں میں گر گئیں، اُس کی ٹہنیاں ٹوٹ کر ملک کی تمام گھاٹیوں میں پڑی رہیں۔ دنیا کی تمام اقوام اُس کے سائے میں سے نکل کر وہاں سے چلی گئیں۔


تیرے پہاڑی علاقے کو مَیں مقتولوں سے بھر دوں گا۔ تلوار کی زد میں آنے والے ہر طرف پڑے رہیں گے۔ تیری پہاڑیوں، وادیوں اور تمام گھاٹیوں میں لاشیں نظر آئیں گی۔


اسرائیل کے پہاڑوں پر ہی تُو اپنے تمام بین الاقوامی فوجیوں کے ساتھ ہلاک ہو جائے گا۔ مَیں تجھے ہر قسم کے شکاری پرندوں اور درندوں کو کھلا دوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات