حزقی ایل 32:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ مَیں متعدد قوموں کو جمع کر کے تیرے پاس بھیجوں گا تاکہ تجھ پر جال ڈال کر تجھے پانی سے کھینچ نکالیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 ” ’یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: ” ’مَیں لوگوں کی ایک بڑے مجمع کے ساتھ تُجھ پر اَپنا جال پھیلاؤں گا اَور وہ تُجھے میرے ہی جال میں کھینچ لیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مَیں اُمّتوں کے انبوہ کے ساتھ تُجھ پر اپنا جال ڈالُوں گا اور وہ تُجھے میرے ہی جال میں باہر نِکالیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 रब क़ादिरे-मुतलक़ फ़रमाता है कि मैं मुतअद्दिद क़ौमों को जमा करके तेरे पास भेजूँगा ताकि तुझ पर जाल डालकर तुझे पानी से खींच निकालें। باب دیکھیں |