Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حزقی ایل 3:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 مَیں نے اپنا منہ کھولا تو اُس نے مجھے طومار کھلایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 چنانچہ مَیں نے اَپنا مُنہ کھولا اَور اُنہُوں نے مُجھے وہ طُومار کھانے کے لیٔے دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 تب مَیں نے مُنہ کھولا اور اُس نے وہ طُومار مُجھے کھِلایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मैंने अपना मुँह खोला तो उसने मुझे तूमार खिलाया।

باب دیکھیں کاپی




حزقی ایل 3:2
4 حوالہ جات  

چنانچہ مَیں نے رب کے ہاتھ سے پیالہ لے کر اُسے اُن تمام اقوام کو پلا دیا جن کے پاس رب نے مجھے بھیجا۔


اے اگرپا بادشاہ، جب مَیں نے یہ سنا تو مَیں نے اِس آسمانی رویا کی نافرمانی نہ کی


ساتھ ساتھ اُس نے فرمایا، ”آدم زاد، جو طومار مَیں تجھے کھلاتا ہوں اُسے کھا، پیٹ بھر کر کھا!“ جب مَیں نے اُسے کھایا تو شہد کی طرح میٹھا لگا۔


آدم زاد، چونکہ وہ ایسی باتیں کرتے ہیں اِس لئے نبوّت کر! اُن کے خلاف نبوّت کر!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات