حزقی ایل 27:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جبل کے بزرگ اور دانش مند آدمی دھیان دیتے تھے کہ تیری درزیں بند رہیں۔ تمام بحری جہاز اپنے ملاحوں سمیت تیرے پاس آیا کرتے تھے تاکہ تیرے ساتھ تجارت کریں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 گیبلؔ کے تجربہ کار فنکار جو تُجھ پر سوار تھے تیرے جہاز ساز تھے جو رخنہ بندی میں ماہر تھے۔ سمُندر کے تمام جہاز اَور اُن کے ملّاح تیرے پاس آ گئے تاکہ تیری اَشیا کی تِجارت کریں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 جبل کے بزُرگ اور دانِش مند تُجھ میں تھے کہ رخنہ بندی کریں۔ سمُندر کے سب جہاز اور اُن کے ملاّح تُجھ میں حاضِر تھے کہ تیرے لِئے تِجارت کا کام کریں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 जबल के बुज़ुर्ग और दानिशमंद आदमी ध्यान देते थे कि तेरी दर्ज़ें बंद रहें। तमाम बहरी जहाज़ अपने मल्लाहों समेत तेरे पास आया करते थे ताकि तेरे साथ तिजारत करें। باب دیکھیں |