Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حزقی ایل 27:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اور واقعی، تیرا علاقہ سمندر کے بیچ میں ہی ہے، اور جنہوں نے تجھے تعمیر کیا اُنہوں نے تیرے حُسن کو تکمیل تک پہنچایا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 تیرا علاقہ سمُندر کے درمیان تھا؛ اَور تیرے مِعماروں نے تیرے حُسن کو کمال تک پہُنچا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 تیری سرحدّیں سمُندر کے درمِیان ہیں۔ تیرے مِعماروں نے تیری خُوش نُمائی کو کامِل کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 और वाक़ई, तेरा इलाक़ा समुंदर के बीच में ही है, और जिन्होंने तुझे तामीर किया उन्होंने तेरे हुस्न को तकमील तक पहुँचाया,

باب دیکھیں کاپی




حزقی ایل 27:4
5 حوالہ جات  

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ وہ سمندر کے درمیان ایسی جگہ رہے گی جہاں مچھیرے اپنے جالوں کو سُکھانے کے لئے بچھا دیں گے۔ دیگر اقوام اُسے لُوٹ لیں گی،


اُس شہر پر جو سمندر کی گزرگاہ پر واقع ہے اور متعدد ساحلی قوموں سے تجارت کرتا ہے۔ اُس سے کہہ، ’رب فرماتا ہے کہ اے صور بیٹی، تُو اپنے آپ پر بہت فخر کر کے کہتی ہے کہ واہ، میرا حُسن کمال کا ہے۔


تجھے شاندار بحری جہاز کی مانند بنایا۔ تیرے تختے سنیر میں اُگنے والے جونیپرکے درختوں سے بنائے گئے، تیرا مستول لبنان کا دیودار کا درخت تھا۔


جس دن تجھے خلق کیا گیا تیرا چال چلن بےالزام تھا، لیکن اب تجھ میں ناانصافی پائی گئی ہے۔


تیری خوب صورتی تیرے لئے غرور کا باعث بن گئی، ہاں تیری شان و شوکت نے تجھے اِتنا پُھلا دیا کہ تیری حکمت جاتی رہی۔ اِسی لئے مَیں نے تجھے زمین پر پٹخ کر دیگر بادشاہوں کے سامنے تماشا بنا دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات