حزقی ایل 24:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 پھر اُسے بہترین گوشت سے بھر دے۔ ران اور شانے کے ٹکڑے، نیز بہترین ہڈیاں اُس میں ڈال دے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اُس میں گوشت کے ٹکڑے ڈال دے، جو نہایت اَچھّے ٹکڑے ہُوں۔ جَیسے ران اَور شانہ۔ اَور اُسے اُن بہترین ہڈّیوں سے بھر دے؛ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 ٹُکڑے اُس میں اِکٹّھے کر۔ ہر ایک اچّھا ٹُکڑا یعنی ران اور شانہ اور اچھّی اچھّی ہڈِّیاں اُس میں بھر دے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 फिर उसे बेहतरीन गोश्त से भर दे। रान और शाने के टुकड़े, नीज़ बेहतरीन हड्डियाँ उसमें डाल दे। باب دیکھیں |