Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حزقی ایل 20:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 تب رب مجھ سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 تَب یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 تب خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 तब रब मुझसे हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی




حزقی ایل 20:2
2 حوالہ جات  

یہوداہ کے بادشاہ یہویاکین کی جلاوطنی کے ساتویں سال میں اسرائیلی قوم کے کچھ بزرگ میرے پاس آئے تاکہ رب سے کچھ دریافت کریں۔ پانچویں مہینے کا دسواں دن تھا۔ وہ میرے سامنے بیٹھ گئے۔


”اے آدم زاد، اسرائیل کے بزرگوں کو بتا، ’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ کیا تم مجھ سے دریافت کرنے آئے ہو؟ میری حیات کی قَسم، مَیں تمہیں کوئی جواب نہیں دوں گا! یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات