Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حزقی ایل 19:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اِس کی خبر دیگر اقوام تک پہنچی تو اُنہوں نے اُسے اپنے گڑھے میں پکڑ لیا۔ وہ اُس کی ناک میں کانٹے ڈال کر اُسے مصر میں گھسیٹ لے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 مُختلف قوموں نے اُس کے بارے میں سُنا، اَور وہ اُن کے گڑھے میں گرا اَور پکڑا گیا۔ اُنہُوں نے اُسے ہُکوں کے ساتھ مِصر کی سرزمین پر لے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور قَوموں کے درمِیان اُس کا چرچا ہُؤا تو وہ اُن کے گڑھے میں پکڑا گیا اور وہ اُسے زنجِیروں سے جکڑ کر زمِینِ مِصرؔ میں لائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 इसकी ख़बर दीगर अक़वाम तक पहुँची तो उन्होंने उसे अपने गढ़े में पकड़ लिया। वह उस की नाक में काँटे डालकर उसे मिसर में घसीट ले गए।

باب دیکھیں کاپی




حزقی ایل 19:4
8 حوالہ جات  

مصر کے بادشاہ نے یہوآخز کے سگے بھائی اِلیاقیم کو یہوداہ اور یروشلم کا نیا بادشاہ بنا کر اُس کا نام یہویقیم میں بدل دیا۔ یہوآخز کو وہ قید کر کے اپنے ساتھ مصر لے گیا۔


ایک دن بابل کے نبوکدنضر نے یہوداہ پر حملہ کیا اور یہویقیم کو پیتل کی زنجیروں میں جکڑ کر بابل لے گیا۔


چنانچہ رب یہوداہ کے بادشاہ یہویقیم بن یوسیاہ کے بارے میں فرماتا ہے، ”لوگ اُس پر ماتم نہیں کریں گے کہ ’ہائے میرے بھائی، ہاے میری بہن،‘ نہ وہ رو کر کہیں گے، ’ہائے، میرے آقا! ہائے، اُس کی شان جاتی رہی ہے۔‘


یہوآخز 23 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور یروشلم میں اُس کی حکومت کا دورانیہ تین ماہ تھا۔ اُس کی ماں حموطل بنت یرمیاہ لِبناہ کی رہنے والی تھی۔


ایک بچے کو اُس نے خاص تربیت دی۔ جب بڑا ہوا تو جانوروں کو پھاڑنا سیکھ لیا، بلکہ انسان بھی اُس کی خوراک بن گئے۔


جب شیرنی کے اِس بچے پر سے اُمید جاتی رہی تو اُس نے دیگر بچوں میں سے ایک کو چن کر اُسے خاص تربیت دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات