حزقی ایل 19:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ’تیری ماں کتنی زبردست شیرنی تھی۔ جوان شیرببروں کے درمیان ہی اپنا گھر بنا کر اُس نے اپنے بچوں کو پال لیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور کہہ: ” ’تیری ماں شیروں میں کیا ہی شیرنی تھی! وہ جَوان شیروں کے درمیان لیٹتی تھی اَور اَپنے بچّوں کو پالتی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور کہہ تیری ماں کَون تھی؟ ایک شیرنی جو شیروں کے درمِیان لیٹی تھی اور جوان شیروں کے درمیان اُس نے اپنے بچّوں کو پالا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 ‘तेरी माँ कितनी ज़बरदस्त शेरनी थी। जवान शेरबबरों के दरमियान ही अपना घर बनाकर उसने अपने बच्चों को पाल लिया। باب دیکھیں |