Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حزقی ایل 12:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 صبح کے وقت رب کا کلام مجھ پر نازل ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 صُبح کو یَاہوِہ کا کلام مُجھ پر نازل ہُوا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور صُبح کو خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 सुबह के वक़्त रब का कलाम मुझ पर नाज़िल हुआ,

باب دیکھیں کاپی




حزقی ایل 12:8
2 حوالہ جات  

مَیں نے ویسا ہی کیا جیسا رب نے مجھے حکم دیا تھا۔ مَیں نے اپنا سامان یوں لپیٹ لیا جیسے مجھے جلاوطن کیا جا رہا ہو۔ دن کے وقت مَیں اُسے گھر سے باہر لے گیا، شام کو مَیں نے اپنے ہاتھوں سے دیوار میں سوراخ بنا لیا۔ لوگوں کے دیکھتے دیکھتے مَیں سامان کو اپنے کندھے پر اُٹھا کر وہاں سے نکل آیا۔ اُتنے میں اندھیرا ہو گیا تھا۔


”اے آدم زاد، اِس ہٹ دھرم قوم اسرائیل نے تجھ سے پوچھا کہ تُو کیا کر رہا ہے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات