حزقی ایل 11:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 جس تلوار سے تم ڈرتے ہو، اُسی کو مَیں تم پر نازل کروں گا۔‘ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 تُم تلوار سے ڈرتے ہو لیکن مَیں تمہارے خِلاف تلوار ہی لاؤں گا۔ یہ یَاہوِہ قادر فرماتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 تُم تلوار سے ڈرے ہو اور خُداوند خُدا فرماتا ہے کہ مَیں تلوار تُم پر لاؤُں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 जिस तलवार से तुम डरते हो, उसी को मैं तुम पर नाज़िल करूँगा।’ यह रब क़ादिरे-मुतलक़ का फ़रमान है। باب دیکھیں |