حزقی ایل 11:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 چنانچہ رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ’بےشک شہر دیگ ہے، لیکن تم اُس میں پکنے والا اچھا گوشت نہیں ہو گے بلکہ وہی جن کو تم نے اُس کے درمیان قتل کیا ہے۔ تمہیں مَیں اِس شہر سے نکال دوں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 ”چنانچہ یَاہوِہ قادر یُوں فرماتے ہیں: جو لاشیں تُم نے وہاں پھینکی ہیں وہ گوشت ہیں اَور یہ شہر دیگ ہے۔ لیکن مَیں تُم کو وہاں سے باہر نکال دُوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اِس لِئے خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ تُمہارے مقتُول جِن کی لاشیں تُم نے شہر میں رکھ چھوڑی ہیں یہ وُہی گوشت ہے اور یہ شہر وُہی دیگ ہے لیکن تُم اِس سے باہر نِکالے جاؤ گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 चुनाँचे रब क़ादिरे-मुतलक़ फ़रमाता है, ‘बेशक शहर देग है, लेकिन तुम उसमें पकनेवाला अच्छा गोश्त नहीं होगे बल्कि वही जिनको तुमने उसके दरमियान क़त्ल किया है। तुम्हें मैं इस शहर से निकाल दूँगा। باب دیکھیں |