حزقی ایل 11:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 آدم زاد، چونکہ وہ ایسی باتیں کرتے ہیں اِس لئے نبوّت کر! اُن کے خلاف نبوّت کر!“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اِس لیٔے اُن کے خِلاف نبُوّت کر، اَے آدمؔ زاد، نبُوّت کر۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 اِس لِئے تُو اُن کے خِلاف نبُوّت کر۔ اَے آدمؔ زاد نبُوّت کر۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 आदमज़ाद, चूँकि वह ऐसी बातें करते हैं इसलिए नबुव्वत कर! उनके ख़िलाफ़ नबुव्वत कर!” باب دیکھیں |