حزقی ایل 10:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 مَیں نے دیکھا کہ کروبی فرشتوں کے پَروں کے نیچے کچھ ہے جو انسانی ہاتھ جیسا لگ رہا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 (کروبیوں کے پروں کے نیچے کویٔی اَیسی چیز دیکھی جا سکتی تھی جو اِنسان کے ہاتھ کی مانند تھی۔) باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور کرُّوبِیوں کے درمِیان اُن کے پروں کے نِیچے اِنسان کے ہاتھ کی سی صُورت نظر آئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 मैंने देखा कि करूबी फ़रिश्तों के परों के नीचे कुछ है जो इनसानी हाथ जैसा लग रहा है। باب دیکھیں |