حزقی ایل 10:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جب فرشتے حرکت میں آ جاتے تو پہئے بھی چلنے لگتے، اور جب فرشتے پھڑپھڑا کر اُڑنے لگتے تو پہئے بھی اُن کے ساتھ اُڑنے لگتے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 جَب کروبی حرکت کرتے تو اُن کے پاس کے پہیّے بھی حرکت کرتے اَور جَب کروبی زمین سے اُٹھنے کے لیٔے اَپنے پر پھیلاتے تَب بھی پہیّے اُن سے جُدا نہ ہوتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور جب کرُّوبی چلتے تھے تو پہئے بھی اُن کے ساتھ ساتھ چلتے تھے اور جب کرُّوبِیوں نے اپنے بازُو پَھیلائے تاکہ زمِین سے اُوپر بُلند ہوں تو وہ پہئے اُن کے پاس سے جُدا نہ ہُوئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 जब फ़रिश्ते हरकत में आ जाते तो पहिये भी चलने लगते, और जब फ़रिश्ते फड़फड़ाकर उड़ने लगते तो पहिये भी उनके साथ उड़ने लगते। باب دیکھیں |