حزقی ایل 10:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اِس لئے یہ مُڑے بغیر ہر رُخ اختیار کر سکتے تھے۔ جس طرف ایک چل پڑتا اُس طرف باقی بھی مُڑے بغیر چلنے لگتے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 جَب وہ حرکت کرتے تو اُن چاروں سمتوں میں سے جدھر کروبیوں کا رُخ ہوتا تھا کسی ایک جانِب چل پڑتے۔ جَب کروبی چلنے لگتے تھے تو پہیّے مُڑتے نہ تھے۔ کروبی اُسی سمت چل پڑتے تھے جِس طرف اُن کے سَروں کا رُخ ہوتا تھا اَور وہ چلتے وقت مُڑتے نہ تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 جب وہ چلتے تھے تو اپنی چاروں طرف پر چلتے تھے۔ وہ چلتے ہُوئے مُڑتے نہ تھے۔ جِس طرف کو سر کا رُخ ہوتا تھا اُسی طرف اُس کے پِیچھے پِیچھے جاتے تھے۔ وہ چلتے ہُوئے مُڑتے نہ تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 इसलिए यह मुड़े बग़ैर हर रुख़ इख़्तियार कर सकते थे। जिस तरफ़ एक चल पड़ता उस तरफ़ बाक़ी भी मुड़े बग़ैर चलने लगते। باب دیکھیں |