حزقی ایل 1:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 پھر گنبد کے اوپر سے آواز سنائی دی، اور جانداروں نے رُک کر اپنے پَروں کو لٹکنے دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 جَب وہ پر لٹکایٔے ہُوئے روکتے تھے تَب اُن کے سَر کے اُوپر کی فضا میں سے صدا آ رہی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور اُس فضا کے اُوپر سے جو اُن کے سروں کے اُوپر تھی ایک آواز آتی تھی اور وہ جب ٹھہرتے تھے تو اپنے بازُوؤں کو لٹکا دیتے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 फिर गुंबद के ऊपर से आवाज़ सुनाई दी, और जानदारों ने रुककर अपने परों को लटकने दिया। باب دیکھیں |