Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




حزقی ایل 1:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 اِس لئے وہ مُڑے بغیر ہر رُخ اختیار کر سکتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 جَب وہ حرکت کرتے تو اُن چاروں سمتوں میں سے جدھر اُن جانداروں کا رُخ ہوتا تھا کسی ایک جانِب چل پڑتے تھے۔ جَب وہ جاندار چل پڑتے تَب پہیّے مُڑتے نہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 وہ چلتے وقت اپنے چاروں پہلُوؤں پر چلتے تھے اور پِیچھے نہیں مُڑتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 इसलिए वह मुड़े बग़ैर हर रुख़ इख़्तियार कर सकते थे।

باب دیکھیں کاپی




حزقی ایل 1:17
5 حوالہ جات  

جاندار اپنے پَروں سے ایک دوسرے کو چھو رہے تھے۔ چلتے وقت مُڑنے کی ضرورت نہیں تھی، کیونکہ ہر ایک کے چار چہرے چاروں طرف دیکھتے تھے۔ جب کبھی کسی سمت جانا ہوتا تو اُسی سمت کا چہرہ چل پڑتا۔


جہاں بھی اللہ کا روح جانا چاہتا تھا وہاں یہ جاندار چل پڑتے۔ اُنہیں مُڑنے کی ضرورت نہیں تھی، کیونکہ وہ ہمیشہ اپنے چاروں چہروں میں سے ایک کا رُخ اختیار کرتے تھے۔


میرے منہ سے نکلا ہوا کلام بھی ایسا ہی ہے۔ وہ خالی ہاتھ واپس نہیں آئے گا بلکہ میری مرضی پوری کرے گا اور اُس میں کامیاب ہو گا جس کے لئے مَیں نے اُسے بھیجا تھا۔


چاروں کے چہرے اور پَر تھے، اور چاروں پَروں کے نیچے انسانی ہاتھ دکھائی دیئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات