حزقی ایل 1:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 جہاں بھی اللہ کا روح جانا چاہتا تھا وہاں یہ جاندار چل پڑتے۔ اُنہیں مُڑنے کی ضرورت نہیں تھی، کیونکہ وہ ہمیشہ اپنے چاروں چہروں میں سے ایک کا رُخ اختیار کرتے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 ہر جاندار سیدھا آگے بڑھتا تھا۔ جدھر اُن کی رُوح جانا چاہتی تھی اُدھر وہ جاتے تھے لیکن چلتے وقت کسی بھی طرف مُڑتے نہ تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اُن میں سے ہر ایک سِیدھا آگے کو چلا جاتا تھا۔ جِدھر کو جانے کی خواہِش ہوتی تھی وہ جاتے تھے۔ وہ چلتے ہُوئے مُڑتے نہ تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 जहाँ भी अल्लाह का रूह जाना चाहता था वहाँ यह जानदार चल पड़ते। उन्हें मुड़ने की ज़रूरत नहीं थी, क्योंकि वह हमेशा अपने चारों चेहरों में से एक का रुख़ इख़्तियार करते थे। باب دیکھیں |