خروج 8:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 رب نے موسیٰ کی دعا سنی۔ کاٹنے والی مکھیاں فرعون، اُس کے عہدیداروں اور اُس کی قوم سے دُور ہو گئیں۔ ایک بھی مکھی نہ رہی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ کی درخواست کے مُطابق کیا۔ لہٰذا وہ ساری مکھّیاں فَرعوہؔ، اُس کے اہلکاروں اَور اُس کے لوگوں کے پاس سے چلی گئیں اَور ایک بھی باقی نہ رہی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 خُداوند نے مُوسیٰؔ کی درخواست کے مُوافِق کِیا اور اُس نے مچّھروں کے غولوں کو فرِعونؔ اور اُس کے نوکروں اور اُس کی رعیّت کے پاس سے دُور کر دِیا یہاں تک کہ ایک بھی باقی نہ رہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 रब ने मूसा की दुआ सुनी। काटनेवाली मक्खियाँ फ़िरौन, उसके ओहदेदारों और उस की क़ौम से दूर हो गईं। एक भी मक्खी न रही। باب دیکھیں |