Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 8:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 پھر موسیٰ فرعون کے پاس سے چلا گیا اور رب سے دعا کی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 تَب مَوشہ فَرعوہؔ کے پاس سے چلےگئے اَور اُنہُوں نے یَاہوِہ سے دعا کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور مُوسیٰؔ نے فرِعونؔ کے پاس سے جا کر خُداوند سے شِفاعت کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 फिर मूसा फ़िरौन के पास से चला गया और रब से दुआ की।

باب دیکھیں کاپی




خروج 8:30
5 حوالہ جات  

موسیٰ اور ہارون فرعون کے پاس سے چلے گئے، اور موسیٰ نے رب سے منت کی کہ وہ مینڈکوں کے وہ غول دُور کرے جو اُس نے فرعون کے خلاف بھیجے تھے۔


چنانچہ ایک دوسرے کے سامنے اپنے گناہوں کا اقرار کریں اور ایک دوسرے کے لئے دعا کریں تاکہ آپ شفا پائیں۔ راست شخص کی موثر دعا سے بہت کچھ ہو سکتا ہے۔


موسیٰ فرعون کو چھوڑ کر شہر سے نکلا۔ اُس نے رب کی طرف اپنے ہاتھ اُٹھائے تو گرج، اولے اور بارش کا طوفان رُک گیا۔


رب نے موسیٰ کی دعا سنی۔ کاٹنے والی مکھیاں فرعون، اُس کے عہدیداروں اور اُس کی قوم سے دُور ہو گئیں۔ ایک بھی مکھی نہ رہی۔


موسیٰ نے محل سے نکل کر رب سے دعا کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات