Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 8:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ورنہ مَیں پورے مصر کو مینڈکوں سے سزا دوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اگر تُم اُنہیں جانے نہ دوگے، تو مَیں تمہارے سارے مُلک کو مینڈکوں کی وَبا سے پریشان کر دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور اگر تُو اُن کو جانے نہ دے گا تو دیکھ مَیں تیرے مُلک کو مینڈکوں سے مارُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 वरना मैं पूरे मिसर को मेंढकों से सज़ा दूँगा।

باب دیکھیں کاپی




خروج 8:2
7 حوالہ جات  

اُس نے اُن کے درمیان جوؤں کے غول بھیجے جو اُنہیں کھا گئیں، مینڈک جو اُن پر تباہی لائے۔


اگر آپ انکار کریں اور اُنہیں روکتے رہیں


پھر رب نے موسیٰ سے کہا، ”فرعون اَڑ گیا ہے۔ وہ میری قوم کو مصر چھوڑنے سے روکتا ہے۔


مصر کے ملک پر مینڈکوں کے غول چھا گئے جو اُن کے حکمرانوں کے اندرونی کمروں تک پہنچ گئے۔


پھر رب نے موسیٰ سے کہا، ”فرعون کے پاس جا کر اُسے بتا دینا کہ رب فرماتا ہے، ’میری قوم کو میری عبادت کرنے کے لئے جانے دے،


دریائے نیل مینڈکوں سے اِتنا بھر جائے گا کہ وہ دریا سے نکل کر تیرے محل، تیرے سونے کے کمرے اور تیرے بستر میں جا گھسیں گے۔ وہ تیرے عہدیداروں اور تیری رعایا کے گھروں میں آئیں گے بلکہ تیرے تنوروں اور آٹا گوندھنے کے برتنوں میں بھی پُھدکتے پھریں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات