خروج 7:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 لیکن مصری دریا سے پانی نہ پی سکے، اور اُنہوں نے پینے کا پانی حاصل کرنے کے لئے دریا کے کنارے کنارے گڑھے کھودے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اَور تمام مِصریوں نے پینے کا پانی حاصل کرنے کے لیٔے دریائے نیل کے کنارے کنارے کھدائی کی کیونکہ وہ ندی کا پانی نہ پی سکے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور سب مِصریوں نے دریا کے آس پاس پِینے کے پانی کے لِئے کنوئیں کھود ڈالے کیونکہ وہ دریا کا پانی نہیں پی سکتے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 लेकिन मिसरी दरिया से पानी न पी सके, और उन्होंने पीने का पानी हासिल करने के लिए दरिया के किनारे किनारे गढ़े खोदे। باب دیکھیں |