Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 عُزی ایل کے تین بیٹے میسائیل، اِلصَفن اور سِتری تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور بنی عُزّی ايل یہ تھے: میشاایلؔ، اِیلضافنؔ اَور سِتھریؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور بنی عُزِّئیل میسائیلؔ اور الصفنؔ اور سترؔی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 उज़्ज़ियेल के तीन बेटे मीसाएल, इल्सफ़न और सितरी थे।

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:22
5 حوالہ جات  

موسیٰ نے ہارون کے چچا عُزی ایل کے بیٹوں میسائیل اور اِلصَفن کو بُلا کر کہا، ”اِدھر آؤ اور اپنے رشتے داروں کو مقدِس کے سامنے سے اُٹھا کر خیمہ گاہ کے باہر لے جاؤ۔“


اُن کا راہنما اِلی صفن بن عُزی ایل تھا،


اگلے حصے کو باروک بن زبی نے بڑی محنت سے تعمیر کیا۔ یہ حصہ فصیل کے موڑ سے شروع ہو کر امامِ اعظم اِلیاسب کے گھر کے دروازے پر ختم ہوا۔


اِلی صفن کے خاندان سے سمعیاہ 200 مردوں سمیت،


اِلی صفن کے خاندان کا سِمری اور یعی ایل، آسف کے خاندان کا زکریاہ اور متنیاہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات