Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اِضہار کے تین بیٹے قورح، نفج اور زِکری تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 بنی اِضہاؔر یہ تھے: قورحؔ نِفیگ اَور زکریؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 بنی اِضہار قورَحؔ اور نفجؔ اور زِکرؔی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 इज़हार के तीन बेटे क़ोरह, नफ़ज और ज़िकरी थे।

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:21
7 حوالہ جات  

ایک دن قورح بن اِضہار موسیٰ کے خلاف اُٹھا۔ وہ لاوی کے قبیلے کا قِہاتی تھا۔ اُس کے ساتھ روبن کے قبیلے کے تین آدمی تھے، اِلیاب کے بیٹے داتن اور ابیرام اور اون بن پلت۔ اُن کے ساتھ 250 اَور آدمی بھی تھے جو جماعت کے سردار اور اثر و رسوخ والے تھے، اور جو کونسل کے لئے چنے گئے تھے۔


اُس نے اپنا منہ کھول کر اُنہیں، اُن کے خاندانوں کو، قورح کے تمام لوگوں کو اور اُن کا سارا سامان ہڑپ کر لیا۔


قورح کے تین بیٹے اسّیر، اِلقانہ اور ابی آسف تھے۔ اُن سے قورحیوں کی تین شاخیں نکلیں۔


اور عمسیاہ بن زِکری جس کے تحت 2,00,000 افراد تھے۔ عمسیاہ نے اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر رب کی خدمت کے لئے وقف کر دیا تھا۔


قِہات کے ہاں عمی نداب پیدا ہوا، عمی نداب کے قورح، قورح کے اسّیر،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات