Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ اِن سب سے لاوی کی مختلف شاخیں نکلیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَور بنی مِراریؔ یہ تھے: محلیؔ اَور مُوشیؔ۔ اَور لیویوں کی برادری جِن سے اُن کی پُشت کی مُطابق چلی یہی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور بنی مراری مَحلیؔ اور موؔشی تھے۔ لاوِیوں کے گھرانے جِن سے اُن کی نسل چلی یِہی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 मिरारी के दो बेटे महली और मूशी थे। इन सबसे लावी की मुख़्तलिफ़ शाख़ें निकलीं।

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:19
7 حوالہ جات  

مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ محلی کے دو بیٹے اِلی عزر اور قیس تھے۔


مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ ذیل میں لاوی کے خاندانوں کی فہرست اُن کے بانیوں کے مطابق درج ہے۔


مِراری کے دو کنبے اُس کے بیٹوں محلی اور مُوشی کے نام رکھتے تھے۔ غرض لاوی کے قبیلے کے کنبے اُس کے پوتوں کے نام رکھتے تھے۔


مُوشی کے تین بیٹے محلی، عِدر اور یریموت تھے۔


لاوی کے تین بیٹے جَیرسون، قِہات اور مِراری تھے۔


مِراری کے گھرانے کو اُس کے کنبوں کے مطابق روبن، جد اور زبولون کے قبیلوں کے 12 شہر مل گئے۔


مِراری کی اولاد میں سے محلی اور مُوشی، اُس کے بیٹے یعزیاہ کی اولاد،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات