Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 6:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 شمعون کے پانچ بیٹے یموایل، یمین، اُہد، یکین، صُحر اور ساؤل تھے۔ (ساؤل کنعانی عورت کا بچہ تھا)۔ اِن سے شمعون کی پانچ شاخیں نکلیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 شمعُونؔ کے بیٹے یہ تھے: یموایلؔ، یمینؔ، اُہدؔ، یاکِن، ضُحرؔ اَور شاؤل جو ایک کنعانی عورت سے پیدا ہُوئے تھے۔ یہ شمعُونؔ کی نَسل سے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 بنی شمعُونؔ یہ تھے۔ یموؔئیل اور یمینؔ اور اُہدؔ اور یکینؔ اور صُحرؔ اور ساؤُؔل جو ایک کنعانی عَورت سے پَیدا ہُؤا تھا۔ یہ شمعُوؔن کے گھرانے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 शमौन के पाँच बेटे यमुएल, यमीन, उहद, यकीन, सुहर और साऊल थे। (साऊल कनानी औरत का बच्चा था)। इनसे शमौन की पाँच शाख़ें निकलीं।

باب دیکھیں کاپی




خروج 6:15
3 حوالہ جات  

شمعون کے بیٹے یموایل، یمین، یریب، زارح اور ساؤل تھے۔


شمعون کے بیٹے یموایل، یمین، اُہد، یکین، صُحر اور ساؤل تھے (ساؤل کنعانی عورت کا بچہ تھا)۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات