Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 5:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 ”اب سے اسرائیلیوں کو اینٹیں بنانے کے لئے بھوسا مت دینا، بلکہ وہ خود جا کر بھوسا جمع کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 ”آئندہ تُم اُن لوگوں کو اینٹیں بنانے کے لیٔے، بھُوسا مُہیّا نہ کرنا بَلکہ اُنہیں اَپنے لیٔے بھُوسا خُود ہی جا کر جمع کرنے دینا؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 کہ اب آگے کو تُم اِن لوگوں کو اِینٹیں بنانے کے لِئے بُھس نہ دینا جَیسے اب تک دیتے رہے۔ وہ خُود ہی جا کر اپنے لِئے بُھس بٹوریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 “अब से इसराईलियों को ईंटें बनाने के लिए भूसा मत देना, बल्कि वह ख़ुद जाकर भूसा जमा करें।

باب دیکھیں کاپی




خروج 5:7
5 حوالہ جات  

حالانکہ ہمارے پاس کھانے کی تمام چیزیں موجود ہیں۔ گدھوں کے لئے بھوسا اور چارا ہے، اور ہمارے لئے بھی کافی روٹی اور مَے ہے۔ ہمیں کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں ہے۔“


ہمارے پاس بھوسا اور چارا ہے۔ رات گزارنے کے لئے بھی کافی جگہ ہے۔“


تب وہ ایک دوسرے سے کہنے لگے، ”آؤ، ہم مٹی سے اینٹیں بنا کر اُنہیں آگ میں خوب پکائیں۔“ اُنہوں نے تعمیری کام کے لئے پتھر کی جگہ اینٹیں اور مسالے کی جگہ تارکول استعمال کیا۔


اُسی دن فرعون نے مصری نگرانوں اور اُن کے تحت کے اسرائیلی نگرانوں کو حکم دیا،


توبھی وہ اُتنی ہی اینٹیں بنائیں جتنی پہلے بناتے تھے۔ وہ سُست ہو گئے ہیں اور اِسی لئے چیخ رہے ہیں کہ ہمیں جانے دیں تاکہ اپنے خدا کو قربانیاں پیش کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات