خروج 5:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 فرعون کے محل سے نکل کر اُن کی ملاقات موسیٰ اور ہارون سے ہوئی جو اُن کے انتظار میں تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اَور جَب وہ فَرعوہؔ کے پاس سے آئے، تو اُنہُوں نے مَوشہ اَور اَہرونؔ کو اُن سے مُلاقات کے لیٔے اِنتظار کرتے پایا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 جب وہ فرِعونؔ کے پاس سے نِکلے آ رہے تھے تو اُن کو مُوسیٰؔ اور ہارُونؔ مُلاقات کے لِئے راستہ پر کھڑے مِلے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 फ़िरौन के महल से निकलकर उनकी मुलाक़ात मूसा और हारून से हुई जो उनके इंतज़ार में थे। باب دیکھیں |