Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 40:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 صحن کی چاردیواری کھڑی کر کے اُس کے دروازے کا پردہ لگانا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور اُس کے صحن کو چاروں طرف سے گھیر کر اُس کے مدخل پر پردہ لگادینا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اور صحن کو چاروں طرف سے گھیر کر صحن کے دروازہ میں پردہ لٹکا دینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 सहन की चारदीवारी खड़ी करके उसके दरवाज़े का परदा लगाना।

باب دیکھیں کاپی




خروج 40:8
8 حوالہ جات  

اور اللہ نے اپنی جماعت میں پہلے رسول، دوسرے نبی اور تیسرے اُستاد مقرر کئے ہیں۔ پھر اُس نے ایسے لوگ بھی مقرر کئے ہیں جو معجزے کرتے، شفا دیتے، دوسروں کی مدد کرتے، انتظام چلاتے اور مختلف قسم کی غیرزبانیں بولتے ہیں۔


مَیں تجھے یہ بھی بتاتا ہوں کہ تُو پطرس یعنی پتھر ہے، اور اِسی پتھر پر مَیں اپنی جماعت کو تعمیر کروں گا، ایسی جماعت جس پر پاتال کے دروازے بھی غالب نہیں آئیں گے۔


آخر میں موسیٰ نے خیمہ، قربان گاہ اور چاردیواری کھڑی کر کے صحن کے دروازے کا پردہ لگا دیا۔ یوں موسیٰ نے مقدِس کی تعمیر مکمل کی۔


خیمے اور اِس قربان گاہ کے درمیان دھونے کا حوض رکھ کر اُس میں پانی ڈالنا۔


پھر مسح کا تیل لے کر اُسے خیمے اور اُس کے سارے سامان پر چھڑک دینا۔ یوں تُو اُسے میرے لئے مخصوص کرے گا اور وہ مُقدّس ہو گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات