خروج 40:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن37 اگر وہ نہ اُٹھتا تو وہ اُس وقت تک ٹھہرے رہتے جب تک بادل اُٹھ نہ جاتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ37 لیکن اگر وہ بادل سایہ ڈالے رہتا تو وہ اُس کے چھٹ جانے کے دِن تک سفر نہ کرتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس37 پر اگر وہ ابر نہ اُٹھتا تو وہ اُس دِن تک سفر نہیں کرتے تھے جب تک وہ اُٹھ نہ جاتا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस37 अगर वह न उठता तो वह उस वक़्त तक ठहरे रहते जब तक बादल उठ न जाता। باب دیکھیں |