Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 40:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 پھر اُس نے خیمے کا دروازہ لگا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اَور پھر اُنہُوں نے مَسکن کے دروازہ پر پردہ لگا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور اُس نے مسکن کے دروازہ میں پردہ لگایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 फिर उसने ख़ैमे का दरवाज़ा लगा दिया।

باب دیکھیں کاپی




خروج 40:28
9 حوالہ جات  

بخور کی سونے کی قربان گاہ اُس پردے کے سامنے رکھنا جس کے پیچھے عہد کا صندوق ہے۔ پھر خیمے میں داخل ہونے کے دروازے پر پردہ لگانا۔


اب ہم دونوں مسیح کے ذریعے ایک ہی روح میں باپ کے حضور آ سکتے ہیں۔


عیسیٰ نے جواب دیا، ”راہ اور حق اور زندگی مَیں ہوں۔ کوئی میرے وسیلے کے بغیر باپ کے پاس نہیں آ سکتا۔


مَیں ہی دروازہ ہوں۔ جو بھی میرے ذریعے اندر آئے اُسے نجات ملے گی۔ وہ آتا جاتا اور ہری چراگاہیں پاتا رہے گا۔


اُس نے اُس پر رب کی ہدایت کے عین مطابق خوشبودار بخور جلایا۔


باہر جا کر اُس نے جانوروں کو چڑھانے کی قربان گاہ خیمے کے دروازے کے سامنے رکھ دی۔ اُس پر اُس نے رب کی ہدایت کے عین مطابق بھسم ہونے والی قربانیاں اور غلہ کی نذریں چڑھائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات