Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 40:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 موسیٰ نے مخصوص روٹیوں کی میز مُقدّس کمرے کے شمالی حصے میں اُس پردے کے سامنے رکھ دی جس کے پیچھے عہد کا صندوق تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 مَوشہ نے اُس میز کو خیمہ اِجتماع میں مَسکن کی شمالی جانِب پردہ کے باہر رکھ دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور میز کو اُس پردہ کے باہر مسکن کی شِمالی سِمت میں خَیمۂِ اِجتماع کے اندر رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 मूसा ने मख़सूस रोटियों की मेज़ मुक़द्दस कमरे के शिमाली हिस्से में उस परदे के सामने रख दी जिसके पीछे अहद का संदूक़ था।

باب دیکھیں کاپی




خروج 40:22
5 حوالہ جات  

جس میز پر میرے لئے مخصوص کی گئی روٹیاں پڑی رہتی ہیں وہ پردے کے باہر مُقدّس کمرے میں شمال کی طرف رکھی جائے۔ اُس کے مقابل جنوب کی طرف شمع دان رکھا جائے۔


اگرچہ مَیں اللہ کے تمام مُقدّسین سے کمتر ہوں توبھی اُس نے مجھے یہ فضل بخشا کہ مَیں غیریہودیوں کو اُس لامحدود دولت کی خوش خبری سناؤں جو مسیح میں دست یاب ہے۔


اُسی کمرے کے جنوبی حصے میں اُس نے شمع دان کو میز کے مقابل رکھ دیا۔


اِس کے بعد مخصوص روٹیوں کی میز مُقدّس کمرے میں لا کر اُس پر تمام ضروری سامان رکھنا۔ اُس کمرے میں شمع دان بھی لے آنا اور اُس پر اُس کے چراغ رکھنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات