خروج 4:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن30 ہارون نے اُنہیں وہ تمام باتیں سنائیں جو رب نے موسیٰ کو بتائی تھیں۔ اُس نے مذکورہ معجزے بھی لوگوں کے سامنے دکھائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ30 اَور اَہرونؔ نے اُنہیں ہر ایک بات بتایٔی جو یَاہوِہ نے مَوشہ سے کہی تھی اَور مَوشہ نے لوگوں کے سامنے معجزے بھی دِکھائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس30 اور ہارُونؔ نے سب باتیں جو خُداوند نے مُوسیٰؔ سے کہی تِھیں اُن کو بتائیں اور لوگوں کے سامنے مُعجِزے کِئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस30 हारून ने उन्हें वह तमाम बातें सुनाईं जो रब ने मूसा को बताई थीं। उसने मज़कूरा मोजिज़े भी लोगों के सामने दिखाए। باب دیکھیں |