خروج 4:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 رب نے کہا، ”اُسے زمین پر ڈال دے۔“ موسیٰ نے ایسا کیا تو لاٹھی سانپ بن گئی، اور موسیٰ ڈر کر بھاگا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 پھر یَاہوِہ نے کہا، ”اُسے زمین پر ڈال دو!“ تَب مَوشہ نے اُسے زمین پر ڈال دیا، اَور وہ عصا سانپ بَن گیا اَور مَوشہ اُس سے ڈر کر بھاگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 پِھر اُس نے کہا کہ اُسے زمِین پر ڈال دے۔ اُس نے اُسے زمِین پر ڈالا اور وہ سانپ بن گئی اور مُوسیٰؔ اُس کے سامنے سے بھاگا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 रब ने कहा, “उसे ज़मीन पर डाल दे।” मूसा ने ऐसा किया तो लाठी साँप बन गई, और मूसा डरकर भागा। باب دیکھیں |