Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 4:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

26 تب اللہ نے موسیٰ کو چھوڑ دیا۔ صفورہ نے اُسے ختنے کے باعث ہی ’خونی دُولھا‘ کہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

26 لہٰذا یَاہوِہ نے مَوشہ کو چھوڑ دیا (اُس وقت اُس کی، ”خُون بہانے والے دُلہا سے،“ مُراد ختنہ تھی)۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

26 تب اُس نے اُسے چھوڑ دِیا۔ پس اُس نے کہا کہ خَتنہ کے سبب سے تُو خُونی دُلہا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

26 तब अल्लाह ने मूसा को छोड़ दिया। सफ़्फ़ूरा ने उसे ख़तने के बाइस ही ‘ख़ूनी दूल्हा’ कहा था।

باب دیکھیں کاپی




خروج 4:26
2 حوالہ جات  

یہ دیکھ کر صفورہ نے ایک تیز پتھر سے اپنے بیٹے کا ختنہ کیا اور کاٹے ہوئے حصے سے موسیٰ کے پیر چھوئے۔ اُس نے کہا، ”یقیناً تم میرے خونی دُولھا ہو۔“


رب نے ہارون سے بھی بات کی، ”ریگستان میں موسیٰ سے ملنے جا۔“ ہارون چل پڑا اور اللہ کے پہاڑ کے پاس موسیٰ سے ملا۔ اُس نے اُسے بوسہ دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات