Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

40 چاردیواری کے پردے اُن کے کھمبوں اور پائیوں سمیت، صحن کے دروازے کا پردہ، چاردیواری کے رسّے اور میخیں، ملاقات کے خیمے میں خدمت کرنے کا باقی سارا سامان

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

40 صحن کے پردے اَور اُن کی بَلّیاں اَور پایٔے اَور صحن کے مدخل کے لیٔے پردہ، اُن کی رسّیاں اَور صحن کے لیٔے خیمہ کی میخیں اَور مَسکن کے خیمہ اِجتماع کے لیٔے سارا سامان۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

40 صحن کے پردے اور اُن کے سُتُون اور خانے اور صحن کے دروازہ کا پردہ اور اُس کی رسِّیاں اور میخیں اور خَیمۂِ اِجتماع کے کام کے لِئے مسکن کی عِبادت کے سب سامان۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

40 चारदीवारी के परदे उनके खंबों और पाइयों समेत, सहन के दरवाज़े का परदा, चारदीवारी के रस्से और मेख़ें, मुलाक़ात के ख़ैमे में ख़िदमत करने का बाक़ी सारा सामान

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:40
4 حوالہ جات  

جانوروں کو چڑھانے کی پیتل کی قربان گاہ، اُس کا پیتل کا جنگلا، اُسے اُٹھانے کی لکڑیاں اور باقی سارا سامان، دھونے کا حوض اور وہ ڈھانچا جس پر حوض رکھنا تھا،


اور مقدِس میں خدمت کرنے کے وہ مُقدّس لباس جو ہارون اور اُس کے بیٹوں کو پہننے تھے۔


اپنے خیمے کو بڑا بنا، اُس کے پردے ہر طرف بچھا! بچت مت کرنا! خیمے کے رسّے لمبے لمبے کر کے میخیں مضبوطی سے زمین میں ٹھونک دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات