Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:35 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 عہد کا صندوق جس میں شریعت کی تختیاں رکھنی تھیں، اُسے اُٹھانے کی لکڑیاں اور اُس کا ڈھکنا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 عہد کے صندُوق اَور اُس کی بَلّیاں اَور کفّارہ کا سرپوش،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 شہادت کا صندُوق اور اُس کی چوبیں اور سرپوش۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 अहद का संदूक़ जिसमें शरीअत की तख़्तियाँ रखनी थीं, उसे उठाने की लकड़ियाँ और उसका ढकना,

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:35
5 حوالہ جات  

اِس سے روح القدس دکھاتا ہے کہ مُقدّس ترین کمرے تک رسائی اُس وقت تک ظاہر نہیں کی گئی تھی جب تک پہلا کمرا استعمال میں تھا۔


صندوق پر الٰہی جلال کے دو کروبی فرشتے لگے تھے جو صندوق کے ڈھکنے کو سایہ دیتے تھے جس کا نام ”کفارہ کا ڈھکنا“ تھا۔ لیکن اِس جگہ پر ہم سب کچھ مزید تفصیل سے بیان نہیں کرنا چاہتے۔


صندوق کا ڈھکنا خالص سونے کا بنانا۔ اُس کی لمبائی پونے چار فٹ اور چوڑائی سوا دو فٹ ہو۔ اُس کا نام کفارے کا ڈھکنا ہے۔


خیمے پر مینڈھوں کی سرخ رنگی ہوئی کھالوں کا غلاف اور تخس کی کھالوں کا غلاف، مُقدّس ترین کمرے کے دروازے کا پردہ،


مخصوص روٹیوں کی میز، اُس کا سارا سامان اور روٹیاں،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات