Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 وہ مقدِس کی تمام چیزیں موسیٰ کے پاس لے آئے یعنی مُقدّس خیمہ اور اُس کا سارا سامان، اُس کی ہکیں، دیواروں کے تختے، شہتیر، ستون اور پائے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 پھر وہ اُس مَسکن کو مَوشہ کے پاس لایٔے: یعنی خیمہ اَور اُس کا سارا سامان، اُس کے تُکمے، تختے، بینڈے، سُتون اَور پایٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 اور وہ مسکن کو مُوسیٰؔ کے پاس لائے یعنی خَیمہ اور اُس کا سارا سامان۔ اُس کی گُھنڈیاں اور تختے اور بینڈے اور سُتُون اور خانے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 वह मक़दिस की तमाम चीज़ें मूसा के पास ले आए यानी मुक़द्दस ख़ैमा और उसका सारा सामान, उस की हुकें, दीवारों के तख़्ते, शहतीर, सतून और पाए,

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:33
7 حوالہ جات  

پھر سونے کی 50 ہکیں بنا کر اُن سے آمنے سامنے کے حلقے ایک دوسرے کے ساتھ ملانا۔ یوں دونوں ٹکڑے جُڑ کر خیمے کا کام دیں گے۔


آخرکار مقدِس کا کام مکمل ہوا۔ اسرائیلیوں نے سب کچھ اُن ہدایات کے مطابق بنایا تھا جو رب نے موسیٰ کو دی تھیں۔


خیمے پر مینڈھوں کی سرخ رنگی ہوئی کھالوں کا غلاف اور تخس کی کھالوں کا غلاف، مُقدّس ترین کمرے کے دروازے کا پردہ،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات