خروج 39:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اُن کے درمیان خالص سونے کی گھنٹیاں لگائی گئیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 پھر اُنہُوں نے خالص سونے کی گھنٹیاں بنائیں اَور اُنہیں جُبّہ کے دامن کے گھیر میں چاروں طرف اناروں کے درمیان لگا دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور خالِص سونے کی گھنٹیاں بنا کر اُن کو جُبّہ کے دامن کے گھیر میں چاروں طرف اناروں کے درمِیان لگایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 उनके दरमियान ख़ालिस सोने की घंटियाँ लगाई गईं। باب دیکھیں |