Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 اُنہوں نے نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کے دھاگے سے انار بنا کر اُنہیں چوغے کے دامن میں لگا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 اَور اُنہُوں نے نیلے اَرغوانی اَور سُرخ رنگ کے دھاگے اَور نفیس بٹے ہویٔے کتان سے جُبّہ کے گھیر میں چاروں طرف انار بنائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 اور اُنہوں نے اُس کے دامن کے گھیر میں آسمانی اور ارغوانی اور سُرخ رنگ کے بٹے ہُوئے تار سے انار بنائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 उन्होंने नीले, अरग़वानी और क़िरमिज़ी रंग के धागे से अनार बनाकर उन्हें चोग़े के दामन में लगा दिया।

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:24
5 حوالہ جات  

روح القدس کا پھل فرق ہے۔ وہ محبت، خوشی، صلح سلامتی، صبر، مہربانی، نیکی، وفاداری،


نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کے دھاگے سے انار بنا کر اُنہیں چوغے کے دامن میں لگا دینا۔ اُن کے درمیان سونے کی گھنٹیاں لگانا۔


اُس کے گریبان کو بُنے ہوئے کالر سے مضبوط کیا گیا تاکہ وہ نہ پھٹے۔


اُن کے درمیان خالص سونے کی گھنٹیاں لگائی گئیں۔


یہ اُس نفیس تیل کی مانند ہے جو ہارون امام کے سر پر اُنڈیلا جاتا ہے اور ٹپک ٹپک کر اُس کی داڑھی اور لباس کے گریبان پر آ جاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات