Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 اُس کے گریبان کو بُنے ہوئے کالر سے مضبوط کیا گیا تاکہ وہ نہ پھٹے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 اَور جُبّہ کا گریبان زرہ کے گریبان کی طرح بیچ میں تھا اَور اُس کے اطراف بُنی ہُوئی گوٹ لگی ہُوئی تھی تاکہ وہ پھٹ نہ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور اُس کا گریبان زِرہ کے گریبان کی طرح بِیچ میں تھا اور اُس کے گِرداگِرد گوٹ لگی ہُوئی تھی تاکہ وہ پھٹ نہ جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 उसके गरेबान को बुने हुए कालर से मज़बूत किया गया ताकि वह न फटे।

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:23
2 حوالہ جات  

اُس کے گریبان کو بُنے ہوئے کالر سے مضبوط کیا جائے تاکہ وہ نہ پھٹے۔


اُنہوں نے نیلے، ارغوانی اور قرمزی رنگ کے دھاگے سے انار بنا کر اُنہیں چوغے کے دامن میں لگا دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات