Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




خروج 39:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 دوسری میں فیروزہ، سنگِ لاجورد اور حجر القمر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 دُوسری قطار میں نیلا فیروزہ، نیلم اَور ہیرا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور دُوسری قطار میں گوہرِ شب چراغ اور نِیلم اور ہِیرا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 दूसरी में फ़ीरोज़ा, संगे-लाजवर्द और हजरुल-क़मर।

باب دیکھیں کاپی




خروج 39:11
5 حوالہ جات  

اللہ کے باغِ عدن میں رہ کر تُو ہر قسم کے جواہر سے سجا ہوا تھا۔ لعل، زبرجد، حجر القمر پکھراج، عقیقِ احمر اور یشب، سنگِ لاجورد، فیروزہ اور زمرد سب تجھے آراستہ کرتے تھے۔ سب کچھ سونے کے کام سے مزید خوب صورت بنایا گیا تھا۔ جس دن تجھے خلق کیا گیا اُسی دن یہ چیزیں تیرے لئے تیار ہوئیں۔


دوسری میں فیروزہ، سنگِ لاجوردحجر القمر۔


اُس پر چار قطاروں میں جواہر جڑنا۔ ہر قطار میں تین تین جوہر ہوں۔ پہلی قطار میں لعل، زبرجد اور زمرد۔


اُنہوں نے اُس پر چار قطاروں میں جواہر جڑے۔ ہر قطار میں تین تین جوہر تھے۔ پہلی قطار میں لعل، زبرجد اور زمرد۔


تیسری میں زرقون، عقیق اور یاقوتِ ارغوانی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات