خروج 38:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 جو پیتل ہدئیوں سے جمع ہوا اُس کا وزن تقریباً 2,425 کلو گرام تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 اَور ہلانے کی نذر کی قُربانی کے طور پر چڑھائے جانے سے جو کانسے حاصل ہُوا وہ وزن میں ستّر تالنت اَور دو ہزار چار سَو ثاقل تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 اور ہدیہ کا پِیتل ستّر قِنطار اور دو ہزار چار سَو مِثقال تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 जो पीतल हदियों से जमा हुआ उसका वज़न तक़रीबन 2,425 किलोग्राम था। باب دیکھیں |