خروج 38:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 چاردیواری کے تمام پردوں کے لئے باریک کتان استعمال ہوا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور صحن کے اِردگرد تمام پردے نفیس بٹے ہویٔے کتان کے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 صحن کے گِرداگِرد کے سب پردے بارِیک بٹے ہُوئے کتان کے بنے ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 चारदीवारी के तमाम परदों के लिए बारीक कतान इस्तेमाल हुआ। باب دیکھیں |