خروج 38:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 سامنے، مشرق کی طرف جہاں سے سورج طلوع ہوتا ہے چاردیواری کی چوڑائی بھی 75 فٹ تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور طُلوع آفتاب کی طرف مشرقی کنارا بھی پچاس ہاتھ چوڑا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور مشرِقی سِمت میں بھی وہ پچاس ہی ہاتھ کے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 सामने, मशरिक़ की तरफ़ जहाँ से सूरज तुलू होता है चारदीवारी की चौड़ाई भी 75 फ़ुट थी। باب دیکھیں |